Home  ›  Ringtones  ›  Mausam Ringtone

Mausam Ringtone

This is one of the representative works of a new generation of rock band. The soulful lyrics and strong guitar playing in the song show the unique charm of the band.

00:00 / 00:29
icon icon
icon
icon

Mausam - Song Lyrics

کیوں ہم سے خفا ہو گئے، اے جانِ تمنا؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے، اے جانِ تمنا؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے...

یہ رات، یہ برسات...
یہ Read More >>

رات، یہ برسات، یہ ساون کا مہینہ
ایسے میں تو شعلوں کو بھی آتا ہے پسینہ

یہ رات، یہ برسات...
یہ رات، یہ برسات، یہ ساون کا مہینہ
ایسے میں تو شعلوں کو بھی آتا ہے پسینہ

اِس رت میں غریبوں کی دعا کیوں نہیں لیتے؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے، اے جانِ تمنا؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے...

دیکھو تو ذرا جھانک کے باہر کی فضا میں
دیکھو تو ذرا جھانک کے باہر کی فضا میں
برسات نے اک آگ لگا دی ہے ہوا میں

اِس آگ کو سینے میں بسا کیوں نہیں لیتے؟
اِس آگ کو سینے میں بسا کیوں نہیں لیتے؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے...

آیا ہے کسے راس...
آیا ہے کسے راس جدائی کا یہ عالم
تڑپیں گے اکیلے میں اُدھر آپ، اِدھر ہم

دل دل سے، میری جان، ملا کیوں نہیں لیتے؟
دل دل سے، میری جان، ملا کیوں نہیں لیتے؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے، اے، جان تمنا؟
بھیگے ہوئے موسم کا مزہ کیوں نہیں لیتے؟
کیوں ہم سے خفا ہو گئے...
Name: Mausam - Mehdi Hassan
File type: MP3(Android) & M4R(iPhone)
Duration: 29s
File Size: 454.87 KB
Downloads: 6

Download free Mausam ringtone for your mobile phone. You can download Mausam ringtone as MP3 file for Android or M4R file for iPhone.

Mausam Related Ringtones

Best Ringtones 2024

31
@Anahera
2227
29
@Josephine
78550
24
@Lovis
367
29
@Veerle
8

News

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the Downringtone community safe.
Close

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.